جوہی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن انکے والد نہ مانے :سلمان

ممبئی  :   جوہی چاولہ کی سالگرہ کے موقع پر اداکار سلمان خان نے پہلی مرتبہ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی جوانی کے دور میں اداکارہ جوہی چاولہ کو بیحد پسند کرتے تھے وہ جوہی کو اس حد تک پسند کرتے تھے کہ ایک دن خود ہی اْن کے گھر چلے گئے اور اداکارہ کے والد سے اْن کا ہاتھ بھی مانگ لیا تھالیکن جوہی چاولہ کے والد نے رشتے سے انکار کردیا ۔ایک انٹرویو میں جوہی چاولہ نے کہا کہ جوانی میں خفیہ طور پر شادی کرنے کی وجہ یہ تھی کہ مجھے خوف تھا کہ کہیں شادی کے بعد میرا کیرئیر ختم نہ ہوجائے اس لئے میں نے سب سے یہ بات چھپائی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.