حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے امن بحال ہوا ہے، قیام امن میں لیویز فورس نے قابل قدر کردار ادا کیا، لیویز فورس کی استعداد کار میں مزید اضافہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.