وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ خصوصی افراد کی بہتری کی سمت یہ حکومت کا اہم قدم ہے۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اس سے قبل شروع کئے گئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 20 لاکھ مستحق خاندانوں کو 12 ہزار روپے دیئے جاتے رہے ہیں، اس مقصد کیلئے144 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے تھ