مس انڈیا کا مقابلہ :رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کی دوسری پوزیشن

نئی دہلی  :  بھارتی میڈیا کے مطابق مس انڈیا 2020 کا تاج تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کی انجینئر مانسا ورانسی نے جیتا، اترپردیش کی مانیا سنگھ دوسرے جبکہ ہریانہ کی مانیکا شیکھنڈ تیسرے نمبر پر رہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.