استنبول : حکام کے مطابق 20 سیکنڈ کے بگولے سے متعددکشتیاں اور ایک کرین الٹ گئی، لاتعداد درخت اکھڑ گئے ۔ کئی گاڑیاں اور عمارتوں کی چھتیں ہوا میں اڑ گئیں ۔ نقصانات کے سروے کے بعد ازمیر کے میئر نے صحافیوں کو بتایا کہ 20 سیکنڈ کے دوران جو کچھ ہوا وہ ناقابل یقین لگتا ہے ۔