ٹوکیو : جس سے 24 افرادزخمی ہوگئے جبکہ 10لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے ،کوئی سونامی وارننگ جاری نہ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے مشرقی ساحل سے لیکر ٹوکیو تک محسوس کئے گئے ،تاہم کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہو ئیں، زلزلے کا مرکز فکوشیما کے علاقے سے 37میل گہرائی میں سمندر کے اندر تھا۔