کراچی : پاکستانی پروڈکشن ہاؤسز کا ماحول فیکٹری والا ہے ۔ یاسر حسین نے کہا کہ ہمارے یہاں اداکاروں کو بھی کام کرنے میں مزہ نہیں آتا انہیں بس عادت ہے ڈرامے کرنے کی۔ ہمارے یہاں کی پروڈکشنز بہت بری ہوتی ہیں، بغیر اے سی کے کام ہوتا ہے پسینہ صاف کرتے کرتے اداکار پاگل ہوجاتے ہیں ۔ یاسر حسین نے کہا ہماری انڈسٹری بہت منافق ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ شروع سے ہے ۔
پاکستانی پروڈکشن ہاؤسز کا ماحول فیکٹری والا ہے :یاسر حسین
ہمت مزید