قومی شاہراہ ٹوک پلازہ کے قریب فائرنگ ایک شخص جانبحق ،4 افراد زخمی ہلاک اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیازخمی ہونے والوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے فائرنگ کا واقع پرانی دشمنی کا بتایا جاتا ہے فائرنگ کے واقع میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد نواز کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ثنا بی بی ، نسیمہ بی بی ، شعبان اور جلال شامل ہے زخمی ہونے والے افراد میں دو افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث سول ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد سی ایم ایچ منتقل کیا جارہا ہے۔ ہسپتال زرائع