لیویز کوئیک رسپانس فورس کی بڑی کارروائی یوم آزادی پر بلوچستان کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیاحساس اداروں کی اطلاع پر لیویز کیو آر ایف نے تحصیل کاہان کے علاقے پیشی میں تخریب کاروں کے ٹھکانوں پر کارروائی کارروائی میں بڑی تعداد میں بھارتی ساختہ اسلحہ و گولا بارود برآمدتخریب کار اسلحہ و گولا بارود یوم آزادی پر صوبے میں کسی بڑے تخریبی کارروائی میں استعمال کرنا چاہتے تھے برآمد اسلحہ و گولا بارود میں ایم 25 گن ایک عدد، ایم 25 روند 312 عدد ، 12.7 کے روند 2300 عدد ، 70 عدد روند 60 ایم ایم , 70 عدد فرنٹ فیوز 60 ایم ایم , 70 عدد بیک پرائمر فیوز 60 ایم ایم ،آر پی جی 7 کے 6 عدد روندز ، آر پی جی 7 فیوز 6 عدد ، بارودی مواد کے 68 پیکٹ اور 2 عدد دھماکہ خیز مواد برآمد کئے گئے ,, ڈپٹی کمشنر کوہلو عمران ابرہیم بنگلزئی
تخریب کاروں کے خلاف لیویز کی کارروائی جاری رہینگی ڈپٹی کمشنریوم آزادی کے موقع پر لیویز ،پولیس اور ایف سی سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ڈپٹی کمشنرکارروائی میں حصہ لینے والے اہلکاروں کے لئے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان