ایف سی بلوچستان سائوتھ حب کی خصوصی سیکیورٹی پلان

ایف سی بلوچستان سائوتھ حب کی خصوصی سیکیورٹی پلان پر لسبیلہ کے شہریوں کا بھرپور اعتماد کا اظہار ۔
لسبیلہ کی صنعتی تحصیل گڈانی سے بزنجو قبائل نے جشن آذادی ریلی کا آغاز کردیا ۔۔ریلی کے آغاز سے قبل ایف سی حب کے کرنل نے سیکیوریٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔۔ریلی کے شرکاء نے پاکستان اور افواج پاکستان زندہ باد پرجوش نعروں سے ریلی کا آغاز کیا۔بزنجو قبائل وڈیرہ ولی محمد گوٹھ کے سینکڑوں معززنین ریلی میں شامل ۔کم عمر بچے پاک آرمی اور ایف سی کی وردی پہن کر قومی پرچم اور افواج ہاکستان کیساتھ محبت کا اظہار کررہے ہیں گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پہنچنے پر بڑی تعداد میں محنت کش بھی ریلی میں شامل ۔ میر مولابخش بزنجو وڈیرہ ولی محمد بزنجو عزیزواجداد اور وڈیرہ غنی کی سربراہی میں کار ریلی کا آغاز ریلی کے شرکاء حب پہنچ کر جشن آذادی کے حوالے سے تقریبات کا آغاز کرینگے .

Leave A Reply

Your email address will not be published.