افغان صدر اشرف غنی کا انسانی بنیادوں پر استقبال کیا، امارات

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد ملک چھوڑ کر جانے والے صدر اشرف غنی متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ‘وزارت خارجہ تصدیق کرتی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے صدر اشرف غنی اور ان کے خاندان کا انسانی بنیادوں پر ملک میں خیرمقدم کیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.