کوئٹہ کسٹمز نے بڑے پیمانے پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی نوشکی کے علاقے میں مسافر بس سے 3کڑوڑ روپے مالیت کا سامان برآمدقبضے میں لیے گیا غیر ملکی سامان میں کمبل،کراکری آٹو پارٹس شامل کاروائی میں غیر ملکی ایئر کولر اور صابن کی کھیپ برآمدکاروائی میں ایف سی نے بھرپور تعاون کیا کسٹم کم انسانی وسائل کے باوجود سمگلنگ کی روک تھام کے لیے سرگرم عمل ہے اس قبل بھی نوشکی ہی سے 7کروڑ روپے مالیت کا سامان قبضے میں لیا گیاسمگلنگ کے ناسور کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رہیں گی کلکٹر کسٹم