طالبان کی ’بغیر اجازت‘ امریکی ڈرون حملے پر تنقید، پینٹاگون کا ’شہریوں کی ہلاکت‘ کی تحقیقات کا اعلان

گذشتہ روز کابل میں امریکی افواج نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے دولت اسلامیہ کے ممکنہ خود کش حملہ آور کو نشانہ بنایا تاہم طالبان نے اس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسی دوسرے ملک کی حدود میں اطلاع دیے بغیر ایسے حملے کرنا غیر قانونی ہے۔ دوسری جانب اتوار کو ہونے والے ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات پر تحقیقات ہو رہی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.