راولپنڈی جی ایچ کیو میں یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب
یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا سمیت کابینہ کے ارکان بھی شریک ہیں۔
یوم شہدا کی تقریب میں شہدا کے لواحقین، غازی، حاضر سروس او ر ریٹائرڈ عسکری حکام اورجوان بھی شریک ہیں