کوئٹہ :چئیرمن سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو
کسی کے کہنے پر نہیں خود کوئٹہ آیا ہوں۔ صادق سنجرانی
امید ہے کہ ناراض اراکین کو منانے میں کامیاب ہونگے۔۔ صادق سنجرانی
پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں، منالینگے۔ چئیرمن سینیٹ
میری اپنی پارٹی ہے، کسی نے ناراض اراکین کو منانے کا ٹاسک نہیں دیا۔ صادق سنجرانی