سریاب روڈ یو نیورسٹی کے قریب بم دھماکے کے 5 زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر
کوئٹہ، تمام زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر
کوئٹہ، تمام سرجنز، انستیھیسیا ڈاکٹرز، طبی اسٹاف کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کرکے بلا تاخیر طبی ریلیف فراہم کی جائے ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر
کوئٹہ، امن و امان کی صورتحال کے باعث رش پر قابو پایا جائے عوام غیر ضروری طور اسپتال کا رخ نہ کریں ،ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر
*زخمی افراد کے نام*
1. امیر خان
2.محمود خان
3.ندیم
4.بابر مقبول
5.خلیل احمد