بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب وزیراعلی قدوس بزنجو کی طبعیت اچانک خراب
سول اسپتال سے میڈیکل ٹیم طلب کر لی گئی
میڈیکل ٹیم ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر جاویدکی سربراہی میں اسمبلی پہنچ گئی
وزیراعلی بلوچستان کے تمام ٹیسٹ کئے گئے بلڈ پریشر لو ہوجانے کی وجہ سے گھبراہٹ محسوس کر رہے تھے، ایم ایس سول اسپتال
اب طبعیت بہتر ہے بلڈ پریشر بھی نارمل ہے، ڈاکٹر جاوید عبدالقدوس بزنجو کو کچھ دیر کے لئے ریسٹ کا مشورہ دیا ہے، ایم ایس سول اسپتال