راولپنڈی، 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا اسکول ٹیچر گرفتار

راولپنڈی(روزنامہ ہمت ) پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ تھانہ صدرواہ کی حدود میں پیش آیا جہاں اسکول ٹیچر نے 7 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا گیا ہے۔ پولیس کی مطابق تحقیقات کرکے کیس کا چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.