ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 27فیصد اضا فہ

حکومت فوی طور پر گیس سبسڈی بحال نہ کی تو برآمدات کے اہداف پورے نہیں ہو نگے انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستان کے وقار میں کمی ہو گی
فیصل آباد (روزنامہ ہمت) ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 27فیصد اضا فہ حکومت فوی طور پر گیس سبسڈی بحال نہ کی تو برآمدات کے اہداف پورے نہیں ہو نگے انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستان کے وقار میں کمی ہو گی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی بر آمدات 4ارب76کروڑ ڈالر تھی جو رواں مالی سال کے اسی عرصہ میں 27فیصد اضا فہ کے 6ارب 2کروڑ ڈالر ہو گئی ٹیکسٹا ئل صنعتکاوں اور بر آمد کندگان کے مطا بق حکومت نے فوری طورپر گیس سبسڈی بحال نہ کی تو بر آمدات کے اہداف پورے کرنا مشکلات کا سامنا کر نا پڑے گا انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی بدنامی ہو گی حکومت ٹیکسٹا ئل سیکٹر کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہو ئے سبسڈی بحال کر ئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.