سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے نئی ایپ تیار

لاہور:  پنجاب کے تمام سرکاری محکمہ جات میں تعینات سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ایک ایپ تیار کرلیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنے دفاتر میں بیٹھ کر محکموں کے سیکرٹریوں کی کارکردگی کا جائزہ لے سکیں گے۔ مذکورہ ایپ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کی گئی ہے جبکہ ایپ پر ماہانہ بنیادوں پر سیکرٹریوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی جایا کرے گی۔ (شعیب عزیز

Leave A Reply

Your email address will not be published.