بھارت میں کسانوں کا احتجاج کا سلسلہ جا ری ریل ٹریفک کا نظام در ہم برہم

نئی دہلی: بھارت میں کسان ایک بار پھر سڑکوں میں نکل آ نے کے باعث ریل ٹریفک کا نظام درہم بر ہم ہو گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شمالی ریلوے کے فیروز پور ڈویڑن پر کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے شمال مغربی ریلوے روٹ پر چلنے والی کئی ٹرینوں کے منسوخ اور جزوی طور پر منسوخ ہونے سے ریل ٹریفک متاثر ہوا ہے۔نارتھ ویسٹرن ریلوے ترجمان کے مطابق اس کی وجہ سے اجمیر سے امرتسر جا نے ولی ٹرین کو 27 دسمبر تک منسوخ کر دی گئی ہے۔اسی طرح امرتسر سے اجمیر جا نے والی ٹرین کو بھی 28دسمبر تک منسوخ کر دی گئی ہے۔ جبکہ ریواڑی۔فاضلکا اور ٹرین 27 دسمبر کو منسوخ کر دیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.