وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے، شوکت ترین

اسلام آباد :و فاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے۔اپنے ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہناتھا عمران خان کی چین کے صدر، وزیراعظم سے معاشی، تجارتی تعاون پر بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کے بعد روپیکی قدر مضبوط ہوئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.