ٹویٹر نے روس،یوکرین میں اشتہارات کو عارضی طور پر بند کر دیا

واشنگٹن: سماجی را بطے کی ویب سائٹ کی بڑی کمپنی ٹو ئٹر نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین میں اشتہارات کو عارضی طور پر روک رہا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ اس کے پلیٹ فارم پر عوامی تحفظ کی معلومات کو ترجیح دی جائے۔کمپنی نے ایک بیان میں کہا”ہم عوامی تحفظ کی اہم معلومات کو یقینی بنانے کے لیے یوکرین اور روس میں اشتہارات کو عارضی طور پر روک رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.