کوئٹہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز ملاقات کی ملاقات میں حکومت مخالف تحریک پر مشاورت ہوئی، مولانا فضل الرحمان نے محمود خان اچکزئی کو صورت حال سے آگاہ کیا، دونوں رہنماوں کے درمیان حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا۔