اگلی حکومت پھر عمران خان کی ہو گی فیصل جا وید کا دعویٰ

اپوزیشن کوزحمت نہیں دیں گے ملک کو پھرہم ہی سنبھال لیں گے
اسلام آ باد: تھڑیک انصاف کے رہنما فیصل جا وید خان نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا کہ آ نے والی حکو مت بھی عمران خان کی ہی ہو گی ۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فیصل جا وید خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو فکر کر نے کیو ئی ضرورت نہیں کیو نکہ اگلی حکومت بھی عمران خان کی ہو گی ، اپوزیشن کوزحمت نہیں دیں گے ملک کو پھرہم ہی سنبھال لیں گے۔انہوں نے اپوزیشن کو مخا طب کرتے ہو ئے کہا کہ آپ نے تو ہر حال میں تنقید کرنی ہے کیونکہ آپ چھوئی موئی اپوزیشن ہیں ، بس کپتان کا ایک ہی پیغام آپکے لیے،گھبرانا نہیں ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.