کوٸٹہ فاطمہ جناح روڈ بم دھماکے کے زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں : ڈاکٹر جاوید اختر

فاطمہ جناح روڈ کوٸٹہ بم دھماکے کے 24 زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر

کوئٹہ :تمام سرجنز،  انستیھیسیا ڈاکٹرز،  طبی اسٹاف کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کرکے بلا تاخیر طبی ریلیف فراہم کی جائے زخمیوں کو ابتداٸی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا
کوٸٹہ: ٹراما سینٹر کے ایم ڈی ڈاکٹر یاسر حسین زخمی مریضوں کے علاج و معالجے کی نگرانی کر رہے ھےمن و امان کی صورتحال کے باعث رش پر قابو پایا جائے عوام غیر ضروری طور اسپتال کا رخ نہ کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.