بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلے کے جھٹکے

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں 3.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز دالبندین سے 62کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.