فیصل آباد،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق ،تین زخمی

فیصل آباد: چک جھمرہ، فیڈمیک میں پٹرولنگ پوسٹ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل گول چکر والے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گیا ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق 3 زخمی ہوگئے آن لائن کو بتایا گیا کہ چک جھمرہ، حادثے میں جاں بحق ہونے والا 25 سالہ علی حیدر ولدمختار چنیوٹ سٹی کا رہائشی ہے زخمیوں کا تعلق بھی چنیوٹ سٹی سے ہے چک جھمرہ، زخمیوں میں علی ولد محمد اسلم،شعیب ولد لیاقت، ذیشان ولد مختار ہیں جنہیں ریسکیو ٹیم نے الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا،چک جھمرہ،حادثہ علی الصبح پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار فیڈمیک میں کام کے بعد چنیوٹ واپس جارہے تھے#/s#

Leave A Reply

Your email address will not be published.