برائیلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 5روپے کمی کردی گئی جس سے گوشت کی قیمت 378روپے جبکہ زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 3کمی سے قیمت 261روپے ہوگئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.