راولاکوٹ:پولیس کی متاثر کن کاروائی تین سو بوتل شراب برآمد کر لی راولاکوٹ پولیس کے انچارج تھانہ نعمان فاضل نے دوران چیکنگ راول پنڈی سے راولاکوٹ آ نے والی کار کی جب ٹھنڈی کسی کے مقام پر مشکوک جان کر تلاشی لی تو ٹو ڈی کار کی ڈگی سے چھ تھیلوں میں ڈالی تین سو بوتل شراب ملی نواحی گاؤں حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والے رضوان رحیم منشیات فروش نے شراب لانے کا اعتراف کر لیا جس کے بعد ملزم کو تھانہ بند کر کے تفتیش شروع کر دی۔