یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماو سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان اسد عمر کا کہنا تھا کہ ڈاکو رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو کر ڈاکا ڈالتے ہیں۔ ڈاکوئوں کی طرح یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا ڈاکا ڈالتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.