کابل :افغانستان میں کابل سے کنہڑ جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے چار پاکستانی طلباء , کو افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کی کوششوں سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ آخری اطلاعات کے مطابق چاروں طلباء اپنی اپنی رھائشگاھوں پر پہنچ چْکے ہیں