جمعیت علماءاسلام اور بی این پی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا،سرداراختر جان مینگل
وزیراعظم کو تجویز دی ہے کہ فوری طور پر بلوچستان کے زمینداروں کے مسائل اور مشکلات کو مدنظررکھتے ہوئے سیلاب سے متاثرہ علاقوںکے زمینداروں کے ایک سال کے بجلی کے بل معاف کئے جائیں،سرداراختر جان مینگل