کوئٹہ: پولیس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
حکام کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے کوئٹہ میں قائم سول سیکریٹریٹ میں کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔