حکومت پنجاب کی طرف سے غیر قانونی طور گندم و آٹا سمگل کرنے پر پابندی عائد

حسن ابدال پولیس نے دو ٹرک ڈرائیور کوپرمٹ کا غلط استعمال کر کے آٹا سمگل کرنے پر گرفتار کر لیا
اٹک : حکومت پنجاب کی طرف سے غیر قانونی طور گندم و آٹا سمگل کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے تحت تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے دو ٹرک ڈرائیور کوپرمٹ کا غلط استعمال کر کے آٹا سمگل کرنے پر گرفتار کر لیا۔دونوں ڈرائیور حسین اور عمر حسین سکنائے سوات پنجاب سے کے پی کے غیر قانونی طور پرمٹ کا غلط استعمال کر کے آٹا سمگل کر رہے تھے جن کے خلاف پنجاب فوڈ اسٹف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.