سول ہسپتال کوئٹہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس ٹراما سینٹر میں ایمر جنسی نافذ

کوئٹہ:سیکرٹری صحت بلوچستان صالح محمد ناصر نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر پاک افغان بارڈر پر جھڑپوں میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے حوالے سے لوگوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس ٹراما سینٹر کوئٹہ میں ایمر جنسی نافذ کرتے ہوئے تمام کنسلٹنٹس ڈاکٹرز فارماسسٹس، سٹاف نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف سمیت دیگر عملے کو ہسپتال طلب کر لیا ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.