انعامی بانڈز200 کی قرعہ اندازی آج 15دسمبر کو ہو گی

لاہور : 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15دسمبر کو ہو گی جو رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے ۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا 1 ،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے میں 1250 روپے کے 2394 انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.