گرمی کی پہلی لہر کچھ ہی دوری پر

گرمی کی پہلی لہر کچھ ہی دوری پر، سندھ بلوچستان میں 2023کی پہلی فروری کے اوسط کے مطابق شدید گرمی کی لہر اس ہفتہ اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 30 سے 35 ڈگری تک جانے کا امکان، بلوچستان سمیت بالائی علاقوں میں بھی دن کے درجہ حرارت میں فروری کی معمول کے برعکس 7-9 ڈگری تک اضافہ کا امکان ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.