بلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت دیگر صو بوں کے برابر کر دی 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کر دی گئی

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی حکومت کا ایک اور عوام دوست اقدام کر دیابلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت دیگر صو بوں کے برابر کر دی گئی گندم کی امدادی قیمت کم سے کم 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کر دی گئی ہیاس اقدام کا مقصد زمینداروں کی حوصلہ افزائی اور مالی معاونت کر کے گندم کی پیداوار بڑھانا ہے رواں سال گندم کی خریداری کے لیئے محکمہ خوراک کو 6 ارب روپے کا اجرا محکمہ خزانہ مزید 2 ارب روپے محکمہ خوراک کو جاری کریگا گزشتہ سال صوبائی حکومت نے زمینداروں کو دو ارب روپے سے زائد مالیت کے گندم کے بیج مفت فراہم کیئے تھے محکمہ خوراک کی گندم کی بر وقت خریداری کی تیاریاں مکمل گندم کی خریداری کے لیئے 4 زونز میں 23 مراکز قائم 4 ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر اور 23 سینٹر انچارج مقرر پراجیکٹ ڈائیرکٹر کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن کل تک جاری کر دیا جائے گاگندم کی خریداری کے عمل کے لیئے یکم اپریل سے دفعہ 144 کا نفاز کیا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.