انعامی بانڈز750 کی قرعہ اندازی17اپریل کو ہو گی

جڑانوال )750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اپریل کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.