:آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سموگ چھائے رہنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہا۔اتوار کوریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: اسکردو 00 اور لہہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔