بلاول بھٹو زرداری سے اراکین پارلیمان شازیہ مری، نوید قمر، طارق شاہ جاموٹ اور بیرسٹر ضمیر گھمرو کی ملاقات

:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین پارلیمان شازیہ مری، نوید قمر،

طارق شاہ جاموٹ اور بیرسٹر ضمیر گھمرو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران حکومت سے ہونے والے مذاکرات سے متعلق بات چیت ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.