مستونگ، دشت میں خنجروں کے وار سے ایک شخص قتل، ریسکیو ذرائع

مستونگ، دشت میں خنجروں کے وار سے ایک شخص قتل، ریسکیو ذرائع

مستونگ، ملزمان ٹول پلازہ کے قریب سڑک کنارے لاش چھوڑ کر فرار، ریسکیو ذرائع

مستونگ۔ لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع

مستونگ، دشت لیویز نے ملزمان کی تلاش اور واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے ریسکیو ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.