ماضی میں کئی کمشنرز کوئٹہ آئے اور گئے، تاہم اُن کے ادوار میں شہر کی حالت میں کوئی نمایاں بہتری دیکھنے کو نہ ملی

ماضی میں کئی کمشنرز کوئٹہ آئے اور گئے، تاہم اُن کے ادوار میں شہر کی حالت میں کوئی نمایاں بہتری دیکھنے کو نہ ملی۔ اس کے برعکس، کمشنر حمزہ شفقات کے دور میں کوئٹہ کی خوبصورتی میں اضافہ اور ٹریفک کے نظام میں نمایاں بہتری اُن کی قیادت اور مؤثر حکمتِ عملی کا نتیجہ رہی

Leave A Reply

Your email address will not be published.