ضلع جیکب آباد کے تھانہ آر ڈی 52 کی حدود پی پی عاشق آباد پر تعینات پولیس جوانوں کا ڈاکوٶں کے ساتھہ مقابلہ

✍️ از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 23 اگست 2025.

⬅️ ضلع جیکب آباد کے تھانہ آر ڈی 52 کی حدود پی پی عاشق آباد پر تعینات پولیس جوانوں کا ڈاکوٶں کے ساتھہ مقابلہ۔
⬅️ جوانوں کا بھادری کے ساتھہ مقابلہ.
⬅️ مقابلے کے دوران ہیڈکانسٹیبل غلام قادر مہر شہید ہونے والے معاملے پر
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
⬅️ ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک سے رابطہ۔
⬅️ رینج سے مزید نفری اور APC چین روانہ کرنے کے احکامات جاری۔
⬅️ ایس ایس پی جیکب آباد کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری ڈاکوٶں کے پیچھے روانی۔
⬅️ تفصیلات کے مطابق
ضلع جیکب آباد کے تھانہ RD 52 کی حدود PP عاشق آباد پر تعینات پولیس جوانوں کا ڈاکوٶں سے مقابلہ۔
⬅️ جوانوں کا بھادری ساتھہ مقابلہ, مقابلے میں ہیڈکانسٹیبل غلام قادر مہر شہید معاملے پر 🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے جوان کی شہادت میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.