ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز طوفان اور موسلا دھار بارش سے جانی و مالی نقصانات

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز طوفان اور موسلا دھار بارش سے جانی و مالی نقصانات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا تیز طوفان سے ہونیوالے نقصانات پر افسوس کا اظہار

گورنر خیبرپختونخوا کا تیز طوفان و بارش سے ہونیوالی اموات پر دلی رنج و غم کا اظہار

گورنر کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار

گورنر خیبرپختونخوا کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

گورنر خیبرپختونخوا کی انجمن ہلال احمر کے ضلعی دفتر کو متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنیکی ہدایت

متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.