کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی جلسہ میں سردار اختر مینگل کی گاڑی پر دہماکہ، متعدد کارکنان زخمی، سردار اختر سلامت ہیں، پارٹی زرائع

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی جلسہ میں سردار اختر مینگل کی گاڑی پر دہماکہ، متعدد کارکنان زخمی، سردار اختر سلامت ہیں، پارٹی زرائع

سریاب میں بلوچ قومی رہشون سردار عطا اللّٰہ مینگل کی برسی پر منعقدہ جلسہ عام کے اختتام پر سردار اختر مینگل کی گاڑی پر ٹارگٹ دھماکہ کیا گیا
تاہم اس سے سردار اختر سلامت، دھماکہ سے درجنوں کارکنان زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاعات ملی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.