بلوچستان اسمبلی اجلاس ، مختلف واقعات میں شہید اور جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مختلف واقعات میں شہید اور جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تربت بم دھماکے ، شہید کیپٹن وقار کاکڑ سمیت دہشتگردی کے واقعات میں شہید اور گزشتہ روز سبی میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.