دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی تحریک پیش

قومی اسمبلی میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک پیش کر دی گئی ۔

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک پیش کی کہ یہ ایوان 2 مارچ 2026 کو دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خطاب پر ان سے اپنے گہرے تشکر کا اظہار کرتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.