وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کوئٹہ سٹی سے نسٹ یونیورسٹی تک گرین بس سروس کا آغاز کردیا گیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کوئٹہ سٹی سے نسٹ یونیورسٹی تک گرین بس سروس کا آغاز کردیا گیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے یونیورسٹی دورہ کے موقع پر طلبہ نے گرین بس سروس کا مطالبہ کیا تھا

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے دورے کے محض دو گھنٹے کے اندر اندر گرین سروس کا اجراء کردیا گیا

پہلی دو گرین بسیں طلبہ کو لینے نسٹ یونیورسٹی تک پہنچ گئیں، طلبہ کا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اظہار تشکر

Leave A Reply

Your email address will not be published.